Tuesday 6 September 2016

سوا لاکھ کا بکرا


سوا لاکھ کا بکرا

 

    بِلُّو کی اماں چیخ رہی تھی،:”ارے بِلّو کے ابا! یہ تم نے کیا کردیا ،ایک گھسا پٹا جانور لے کر آگئے۔ارے لوگ کیا کہیں گے کہ دیکھوان بیچاروں کو گھساپٹا جانور قربانی کے لیے ملا۔لوگوں کی باتیں ہی جینے نہیں دیں گی۔